16 اپریل 2015 - 10:45
مقبوضہ فلسطین میں صیہونیت مخالف کاروائی، کئی ہلاک و زخمی

مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے میں ایک بس اسٹینڈ پر ہونے والے ایک کار حادثے میں دو افراد ہلاک و زخمی ہوگئے-

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اخبار اسرائیل ٹائمز کے حوالے سے موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک کار کو بس اسٹینڈ سے ٹکرا دیا گیا، اس واقعے میں دو افراد ہلاک و زخمی ہوگئے- بتایا جاتا ہے کہ یہ ایک خودکش کاروائی تھی جس میں ایک پّجیس سالہ شخص ہلاک اور ایک بیس سالہ عورت زخمی ہوگئی-

.......

/169